چهارشنبه 30/آوریل/2025

پاکستان

پاکستان کی الجزیرہ کی فلسطینی نامہ نگار کے وحشیانہ قتل کی شدید مذمت

پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے جنین میں اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں الجزیرہ ٹیلی ویژن نیٹ ورک کی معروف رپورٹر شیرین ابوعاقلہ کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

وزیراعظم پاکستان کی مسجد اقصیٰ پر حملے کی مذمت

وزیراعظم شہباز شریف نے اسرائیلی فورسز کی جانب سے مسجد اقصیٰ پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

پاکستان کے قومی دن پراسماعیل ھنیہ کی وزیراعظم اورقوم کو مبارک باد

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے قومی دن کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔ .

مسجد اقصیٰ میں یہودی غنڈہ گردی پر پاکستان کی شدید مذمت

پاکستان کی وزارت خارجہ نے مسجد اقصیٰ پر یہودی آباد کاروں کے اشتعال انگیز دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی شدید مذمت کی ہے۔

ذلفی بخاری کے دورہ اسرائیل کی خبریں بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ ذلفی بخاری کے دورہ اسرائیل کی خبریں بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں، اسرائیل کا ایسا کوئی دورہ نہیں کیا گیا ہے،ذلفی بخاری کی طرف سے دوٹوک بیان بھی جاری کیا گیا ہے۔

فلسطینیوں کے حقوق کیلئےعالمی برادری فوری طور پر اقدامات کرے: عمران خان

وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے حقوق کے لیے عالمی برادری فوری طور پر اقدامات کرے۔

مساجد کو قبلہ اوّل کی اہمیت اجاگر کرنےکے لیےاستعمال کیا جائے:سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے قوم سے دردمندانہ اپیل کی ہے کہ وہ رمضان المبارک کے مہینے میں فلسطینی مسلمانوں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور ان کے حق آزادی کے لیے بھرپور آواز بلند کریں۔

’’فلسطین اور کشمیر پاکستان کی نظریاتی بنیاد ہیں ‘‘

فلسطین فاؤنڈیشن اور انسٹیٹیوٹ آف ریسرچ اینڈ ریفارمز پاکستان کے زیر اہتمام آن لائن کانفرنس بعنوان "اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا مسئلہ فلسطین اور کشمیر پر اثرات" سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ کشمیر کاز اور فلسطین کاز پاکستان کی نظریاتی بنیاد ہیں۔ اسرائیل غاصب صہیونیوں کی جعلی ریاست ہے اور فلسطین ، فلسطینیوں کا وطن ہے۔ رمضان المبارک کا آخری جمعہ یوم القدس منایا جائے، حکومت سرکاری سطح پر تقریبات کا انعقاد کرے۔

پاکستان کا فلسطین میں نمازیوں کی گرفتاری پر شدید تشویش کا اظہار

ترجمان دفتر خارجہ نے فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے حالیہ واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

اقوام متحدہ: مذہبی مقامات کے تحفظ کی قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے مذہبی مقامات کے تحفظ سے متعلق پاکستان، سعودی عرب اور دیگر مسلم ممالک کی پیش کردہ نئی قرارداد کی اتفاق رائے سے منظوری دے دی۔