چهارشنبه 30/آوریل/2025

پاکستان

حماس کا پاکستانی وزیر دفاع کے فلسطین بارے موقف کا خیر مقدم

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کے فلسطینیوں کی حمایت میں جرات مندانہ موقف پر پاکستانی قوم اور قیادت کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

پاکستان نے غزہ پراسرائیلی فوج کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کردی

پاکستان نے غزہ پراسرائیل کے فضائی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اورعالمی برادری سے اس جارحیت کو رکوانے کا مطالبہ کیا ہے۔اس نے صہیونی فوج کی بمباری کے نتیجے میں ایک پانچ سالہ بچّی سمیت متعدد فلسطینیوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اسرائیلی دورہ کرنے والے پاکستانیوں کی شہریت ختم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کے ایوان بالا یعنی سینیٹ میں اپوزیشن کی جانب سے اسرائیل کا دورہ کرنے والے پاکستانیوں کی شہریت ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

اسرائیل کا دورہ کرنے پر پاکستان کے سرکاری ٹی وی کے اینکر پرسن برطرف

پاکستان حکومت نے حالیہ دنوں میں اسرائیل کا دورہ کرنے والے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کے اینکرپرسن احمد قریشی کو ’آف ائیر‘ اور برطرف کردیا ہے۔

’’پاکستانی وفد نے دو ہفتے قبل ملاقات کی تھی‘‘ اسرائیلی صدر کا دعویٰ؟

اسرائیل کے صدر اسحاق ہرتصوغ نے تصدیق کی ہے کہ دو ہفتے قبل جنوبی ایشیا سے ایک وفد نے ہماری سرزمین پر مجھ سے ملاقات کی تھی، وفد میں 2 پاکستان نژاد امریکی شہری بھی شامل تھے۔

اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتے، پاکستان نے واضح کر دیا

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کے کسی سرکاری یا نیم سرکاری وفد نے اسرائیلیوں سے کوئی ملاقات نہیں کی۔

فلسطین کا جنین مہاجر کیمپ

فلسطین کے جنین مہاجر کیمپ کی صورتحال پر پاکستانی کارٹونسٹ ظہور کا اظہار خیال

پاکستان، فلسطین میں دیرینہ روابط ہیں: بلاول بھٹو زرداری

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسلام آباد فلسطینیوں کی حمایت میں ان کے ساتھ کھڑا ہے۔ انہوں نے فلسطینی صحافی شیریں ابو عاقلہ کے قتل کی مذمت کی ہے۔

اسرائیل کوتسلیم کرنےکی بات کرنےوالوں کوسمندرمیں ڈبو دیں گے:فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ اسرائیل تسلیم کرنے کی کوشش کرنے والوں نے مسجد نبویﷺ میں بے حرمتی کی۔ ایک مخصوص طبقہ اسرائیل کو تسلیم کرنا چاہتا تھا۔ پاکستان اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کرے گا۔

’’نارملائزیشن کا خواہاں پاکستانی میڈیا وفد شریں کے قتل میں حصہ دار ہے‘

فلسطین کی صحافی برادری القدس سے تعلق رکھنے والی صحافیہ شیریں ابو عاقلہ کے مجرمانہ قتل کے تناظر میں امریکی اور پاکستانی صحافتی وفد کا اماراتی تنظیم ’’شراکہ‘‘ کی کوارڈی نیشن سے دورہ اسرائیل اور صہیونی صدر سے ملاقات کی خبروں پر انتہائی صدمے سے دوچار ہے۔