
فلسطینی صدر محمود عباس پاکستان پہنچ گئے
منگل-31-جنوری-2017
فلسطین کے صدر محمود عباس تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔
منگل-31-جنوری-2017
فلسطین کے صدر محمود عباس تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔
اتوار-25-دسمبر-2016
پاکستانی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے اسرائیل کی جانب سے اسلام آباد پر ایٹم بم حملے کی ایک خبر پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایسا کرنے پر پاکستان بھی اسرائیل پر ایٹمی حملہ کر سکتا ہے۔
اتوار-27-نومبر-2016
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی شعبہ کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ انتفاضہ القدس نے مسجد اقصی کی زمانی اور مکانی تقسیم کا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے۔ ہماری جدوجہد سے اسرائیلی پسپائی پر مجبور ہوا ہے، تاہم وہ کسی بھی غفلت کی صورت میں اپنے ناکام منصوبہ کی دوبارہ تقسیم کی کوشش کر سکتا ہے۔
جمعرات-17-نومبر-2016
بھارت اور اسرائیل پاکستان کی خلاف متحد ہوگئے، دہشتگردی پھیلانے کا الزام عائد کرتے ہوئے عالمی برداری سے دہشت گردتنظیموں اوردہشت گردی کوفروغ دینے والے ملکوں کیخلاف کارروائی کرنا کا مطالبہ کرڈالا، اسرائیل کی جانب سے سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت کیلئے بھارت کی حمایت کی یقین دہانی بھی کروائی گئی ۔
بدھ-5-اکتوبر-2016
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا بھر میں پناہ گزینوں کا سب سے زیادہ بوجھ عرب ملک اردن اور ترکی نے اٹھا رکھا ہے۔
بدھ-6-جولائی-2016
سعودی عرب میں سوموار کے روز دہشت گردی کے پے درپے چار حملوں کی پاکستان سمیت دنیا بھر کے مختلف لیڈروں نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور سعودی قیادت کو اپنی مکمل حمایت کا یقین دلایا ہے۔
جمعہ-3-جون-2016
بہت جلد پاکستان اور اسرائیل آمنے سامنے آئیں گے۔ امریکہ میں ہونے والے بیس بال کے عالمی مقابلے میں پاکستان اور اسرائیل کی ٹیمیں تاریخ میں پہلی مربتہ آمنے سامنے آئیں گی۔