چهارشنبه 30/آوریل/2025

پاکستان

مسئلہ فلسطین: فضل الرحمان کا 10 اپریل کو کنونشن، 13 کو احتجاجی مظاہرہ کا اعلان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 10 اپریل کو مسئلہ فلسطین پر کنونشن اور 13 اپریل کو کراچی میں اسرائیل مردہ باد مظاہرہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس اور فیس بک پر اپنے ویڈیو پیغام میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ فلسطین جل رہا ہے، بچے […]

اسلام آباد میں غزہ کے حق میں مظاہرہ: بچوں کا اظہار یکجہتی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پیر کو غزہ کے فلسطینیوں کے حق میں اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرے کا انعقاد کیا گیا، جس میں بچوں سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کر کے فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام ہونے والے مظاہرے میں ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت […]

پاکستان فوج کا فلسطین کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار

راولپنڈی – مرکز اطلاعات فلسطین پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کور کمانڈرز کانفرنس نے ’فلسطینی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا اور غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور جنگی جرائم کی مذمت کی۔‘  جنرل ہیڈکوارٹرز، راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر […]

پاکستان کی صحافتی تنظیم کا ہم وطن صحافیوں کے دورہ اسرائیل پر تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد – مرکز اطلاعات فلسطین پاکستان میں صحافیوں کی تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) نے منگل کو پاکستانی صحافیوں کے ایک گروپ کے حالیہ دورہ اسرائیل کی سخت مذمت کی ہے۔ پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ اور سیکریٹری جنرل ارشد انصاری نے ایک بیان میں دورے کو […]

تل ابیب کو کسی صورت تسلیم  نہیں کریں گے: پاکستان

اسلام آباد ۔ مرکز اطلاعات فلسطینپاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جمعرات کو ہفتہ وار بریفنگ میں اسرائیل کا دورہ کرنے والے پاکستانی صحافیوں اور محققین کے وفد کے بارے میں لا علمی کا اظہار کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ ’ہمارا اس دورے سے کوئی تعلق نہیں۔ ہمیں اس دورے کے بارے میں […]

غزہ میں اسرائیلی جارحیت جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہے:پاکستان

اسلام آباد: مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی جمہوریہ پاکستان نے غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق رمضان میں صہیونی جارحیت کو جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی قرار دیاہے۔ ان کا کہنا ہے اسرائیلی عمل سے پورے خطے کو ایک بار پھر عدم استحکام کا خطرہ ہے۔ […]

پاکستان فلسطین کے ساتھ کھڑا ہے، عرب لیگ کے فیصلے کی حمایت کرتے ہیں: اسحاق ڈار

جدہ ۔ مرکزاطلاعات فلسطین پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان فلسطین کیساتھ ہے اور عرب لیگ کے فیصلے کی حمایت کرتے ہیں۔ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کا غیرمعمولی اجلاس سعودی عرب کے شہر جدہ میں او آئی سی کے ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہوا، اجلاس […]

پاکستان کی غزہ کی امداد میں رکاوٹ ڈالنے کے قابض اسرائیلی اقدام سخت مذمت

اسلام آباد ۔ ایجنسیاں پاکستان کی حکومت نے جنگ سے تباہ حال غزہ کی امداد روکے جانے کے اسرائیلی ریاست کے غیرانسانی اقدام کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے غزہ کے لیے امداد کا عمل فوری بحال کرنے اور غزہ کی تمام بند کراسنگ کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔ حکومتِ پاکستان نے ایک پریس […]

پاکستان کا فلسطینیوں کے حق خودارادیت کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان فلسطینی عوام کی آزادی اور حق خود ارادیت کے لیے جائز جدوجہد کی پر عزم طریقے سے حمایت جاری رکھے گا، عالمی برادری فلسطین میں اسرائیل کے مظالم کو فوری طور پر روکنے کے لیے فیصلہ کن کارروائی کرے،غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کی جائے۔

حماس کی پاکستان میں کوئٹہ ٹرین اسٹیشن پر "دہشت گردانہ حملے” کی مذمت

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے جنوب مغرب میں واقع صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے ایک ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے "دہشت گردانہ حملے" اور اس کے نتیجے میں عام شہریوں کی ہلاکتوں اور زخمیوں کی مذمت کی ہے۔