
پاک فوج نے بھارت کے اسرائیلی ساختہ مزید 48 ڈرونز گرا دیئے، تعداد 77 ہوگئی
جمعہ-9-مئی-2025
ایجنسیاں بھارت کی جانب سے جدید اسرائیلی ڈرونز سے دراندازی کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے، پاک فوج نے صبح سے اب تک مزید 48 ڈرونز مار گرائے ہیں، جس کے بعد کل رات سے اب تک گرائے گئے ڈرونز کی تعداد 77 ہوگئی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے چھوڑے گئے […]