پاکستانی ادارے اسرائیلی ہیکنگ ٹیکنالوجی استعمال کر رہے ہیں؟
جمعہ-4-اگست-2023
اسرائیل کے ایک اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) اور پولیس کے کئی یونٹس فون ہیکنگ کے لیے اسرائیلی ٹیکنالوجی کمپنی کی تیار کردہ مصنوعات استعمال کر رہے ہیں۔