
یروشلم کے رہائشی مسجد اقصیٰ میں موجودگی بڑھائیں: پاپولر کانفرنس
منگل-18-اکتوبر-2022
بیرون ملک فلسطینیوں کے لیے کام کرنے والی تنظیم ' پاپولر کانفرنس ' نے فلسطینی عوام اور بالخصوص یروشلم کے رہنے والوں پر زور دیا ہے کہ وہ مسجد اقصیٰ کی حفاظت کے لیے یومیہ بنیادوں پر اپنی موجودگی کو بڑھائیں۔ تاکہ مسجد اقصیٰ کی مسلمانوں اور یہودیوں کے درمیان وقتی تقسیم کے اسرائیلی عزائم کو ناکام بنایا جا سکے۔