پاور پلانٹ کی بندش سے غزہ کے ہسپتالوں میں صورتحال خوفناک ہو گئیاتوار-7-اگست-2022فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی حملوں کے بعد غزہ کے پاور پلانٹ کی بندش سے بجلی اور پانی کے نظام میں غیر معمولی تعطل آچکا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام