
غزہ میں پانی کے نظام کی تباہی کے سنگین نتائج برآمد ہو رہے ہیں:ایم ایس ایف
بدھ-26-مارچ-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں ایندھن کی کمی "بقیہ پانی کے نظام کے مکمل خاتمے، لوگوں کی پانی تک رسائی کو منقطع کرنے” کا سبب بن سکتی ہے۔ تنظیم نے بدھ کے روز کہا کہ اسرائیل بجلی اور ایندھن بند کر کے غزہ میں […]