پاناما نے سفارت خانہ القدس منتقل کرنے کا مطالبہ مسترد کر دیامنگل-22-مئی-2018جنوبی امریکی ملک پاناما نے تل ابیب سے اپنا سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام