تیونس کی اسلام پسند جماعت النہضہ پارلیمانی انتخابات میں کامیابمنگل-8-اکتوبر-2019تیونس میں گذشتہ روز ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں مذہبی سیاسی جماعت النہضہ اور اس کی حریف جماعت'قلب تیونس' نے اپنی اپنی جیت اور کامیابی کے دعوے کیے ہیں۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام