
اسرائیل نے یہودی ارکان کنیسٹ کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پرپابندی اٹھا دی
بدھ-1-فروری-2017
اسرائیلی کنیسٹ [پارلیمنٹ] نے ارکان کنیسٹ کی مسجد اقصیٰ میں داخلے پر 2015ء سے عاید پابندی اٹھاتےہوئے قبلہ اول کی بےحرمتی کی مزید راہ ہموار کردی ہے۔
بدھ-1-فروری-2017
اسرائیلی کنیسٹ [پارلیمنٹ] نے ارکان کنیسٹ کی مسجد اقصیٰ میں داخلے پر 2015ء سے عاید پابندی اٹھاتےہوئے قبلہ اول کی بےحرمتی کی مزید راہ ہموار کردی ہے۔
منگل-6-ستمبر-2016
اسرائیلی پولیس نے فلسطینی شہر اللد سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی قانون دان کے بیت المقدس میں داخلے پرعاید پابندی میں تیسری بار مزید پانچ ماہ کی توسیع کر دی ہے۔
ہفتہ-23-جولائی-2016
اسرائیلی پارلیمنٹ [کنیسٹ] نے سماجی رابطے پر سرگرم کارکنوں کو دبانے اورسوشل میڈیا کا گلا گھونٹے کے لیے نئی قانون سازی شروع کی ہے۔ اگریہ قانون منظور ہوجاتا ہے اس کے پوسٹ کرنے والےسماجی کارکن کو 78 ہزار ڈالر جرمانہ کی سزا دی جاسکے گی۔
منگل-12-جولائی-2016
اسرائیلی وزیردفاع آوی گیڈور لائبرمین نے فلسطین میں سرگرم ’یوتھ موومنٹ‘ کو ایران اور لبنانی حزب اللہ کا ایجنٹ قرار دیتے ہوئے اس کی سرگرمیوں پر پابندی عاید کرنے کا حکم دیا ہے۔
جمعرات-26-مئی-2016
اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے ایک سرکردہ سماجی کارکن جمیل عیسیٰ العباسی کے قبلہ اول میں داخلے پر تین ماہ کی پابندی عاید کردی ہے۔