سوڈان پر 20 سال سے عاید امریکی پابندیاں ختم
ہفتہ-7-اکتوبر-2017
امریکا نے افریقی عرب ملک سوڈان پر 20 سال سے عاید اقتصادی پابندیاں اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔ سابق امریکی صدر باراک اوباما نے سوڈان پر عاید پابندیاں جزوی طور پر اٹھانے کا اعلان کیا تھا۔
ہفتہ-7-اکتوبر-2017
امریکا نے افریقی عرب ملک سوڈان پر 20 سال سے عاید اقتصادی پابندیاں اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔ سابق امریکی صدر باراک اوباما نے سوڈان پر عاید پابندیاں جزوی طور پر اٹھانے کا اعلان کیا تھا۔
جمعرات-20-جولائی-2017
قابض صہیونی فوج کی طرف سے مسجد اقصیٰ کھولنے اور پابندیاں ہٹانے کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر وحشیانہ تشدد کے استعمال کا سلسلہ جاری ہے۔
جمعرات-20-جولائی-2017
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے مسجد اقصیٰ کو اسرائیلی حکومت کی طرف سے لاحق خطرات کے تدارک کے لیے عرب اور اسلامی سربراہ کانفرنس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
اتوار-16-جولائی-2017
اسرائیلی انتظامیہ کی جانب سے مسجد اقصیٰ کو جزوی طور پرآج اتوار کو کھول دیا گیا ہے مگر ساتھ ہی فلسطینی شہریوں کی قبلہ اول میں آمد ورفت پر نئی قدغنیں بھی عاید کی گئی ہیں۔
جمعرات-29-جون-2017
قابض صہیونی فوج نے آج جمعرات کو یہودی آباد کاروں کو قبلہ اول میں داخل ہونے کے لیے فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جب کہ دوسری طرف فلسطینی شہریوں کو قبلہ اول میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔
جمعرات-29-جون-2017
فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے غزہ کی پٹی کے مریضوں کو علاج کے لیے دوسرے شہروں میں منتقل کرنے پر عاید پابندی کے نتیجے میں غزہ کی پٹی میں گردوں کے ایک انوکھے مرض کا شکار ایک اور فلسطینی بچہ دم توڑ گیا۔
جمعہ-9-جون-2017
قابض صہیونی فوج کی جانب سے فلسطین کے مختلف شہروں مقامی شہریوں کو مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائی سے روکنے کے لیے طرح طرح کےحربے استعمال کیے جا رہے ہیں۔ دوسری جانب لاکھوں فلسطینی نماز جمعہ کے لیے اسرائیلی رکاوٹیں توڑ کر مسجد اقصیٰ پہنچنے میں کامیاب رہے۔
بدھ-5-اپریل-2017
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ لبنان حکومت کی طرف سے عاید کردہ پابندیوں اور مغرب کی طرف پناہ گزینوں کے رحجان کے باعث شام سے لبنان فلسطینی پناہ گزینوں کی آمد میں غیرمعمولی کمی آئی ہے۔
بدھ-14-دسمبر-2016
اسرائیلی پولیس نے فلسطینی محکمہ اوقاف کے ایک عہدیدار کی مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی عاید کر دی ہے۔
اتوار-13-نومبر-2016
اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑ میں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ گذشتہ ایک ہفتے کے دوران صہیونی حکام نے 26 فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر سے روکا، جس کے نتیجے میں فلسطینیوں کو سنگین مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔