جمعه 15/نوامبر/2024

پابندیاں

اسرائیل نے ایسٹر کی تقریبات چرچ القیامہ کے اندر محدود کردیں

مقبوضہ یروشلم کے گرجا گھروں نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی قابض حکام نے ایسٹر کی تقریبات کو محدود کرنے کے لیے ان تقریبات کو چرچ آف ہولی سیپلچر[چرچ القیامہ] تک رسائی پر غیر معمولی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔

فرانس کے 38 ارکان پارلیمان کانسل پرست اسرائیل پرپابندیاں لگانےکامطالبہ

فرانس کے بائیں بازو کی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے 38 ارکان پارلیمنٹ نے اسرائیل کے فلسطینیوں کے خلاف ریاستی جرائم اور نسل پرساتہ اقدامات کی مذمت پر مبنی ایک قرار داد کے حق میں کھڑے ہو گئے ۔ قرارا داد میں اسرائیلی کو اسلحے کی فراہم کے خلاف پابندی سمیت دیگر ضروری پابندیاں لگانے کا مطالبہ کرنے کے علاوہ فرانس حکومے سے کہا گیا ہے کہ وہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے۔

اسرائیل نے فلسطینیوں پر مردا گاؤں میں تعمیرات پر پابندی لگا دی

کل بدھ کو قابض اسرائیلی حکام نے سلفیت کے شمال میں واقع مردا گاؤں میں شہریوں کو کام اور تعمیرات روکنے کے نوٹس بھیجے ہیں۔

عالمی برادری کا غزہ سے آکسیجن پرعاید پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ

فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان میں غزہ کے علاقے کواسپتالوں کے لیے آکسیجن کی فراہمی روکنے پر اسرائیل کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

بیلجیم کی میونسپل کونسل کی اسرائیل پر پابندیاں عاید کرنے کا مطالبہ

بیلجیئم کے شہر ایزیل کی میونسپل کونسل نے قابض اسرائیلی ریاست کے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے صہیونی ریاست پر فوری معاشی پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ بیلجیئم کی تین گروپوں کی طرف سے دی جانے والی سفارش پر کیاگیا ہے۔

بیلجیم کے وزیر کا اسرائیل پر کڑی پابندیاں عاید کرنے کا مطالبہ

فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری اور مقبوضہ بیت المقدس میں نہتے فلسطینیوں کے خلاف طاقت کے استعمال پرعالمی سطح پر سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔ بیلیجیم کے ایک وزیر آنڈرے فلاھو نے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسرائیل پر کڑی پابندیاں عاید کرنے کا مطالبہ کیا۔

برطانوی ارکان پارلیمان کا اسرائیل پر پابندیاں عاید کرنے کا مطالبہ

برطانوی ارکان پارلیمنٹ کی بڑی تعداد نے وزیراعظم بورس جانسن سے غرب اردن کو صہیونی ریاست میں شامل کرنے کے اعلان پر اسرائیل پر اقتصادی پابندیاں عاید کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

اسرائیل کا برطانیہ سے حماس پر پابندیاں عاید کرنے کا مطالبہ

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ میں آنے والی رپورٹس میں‌ بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی حکومت برطانیہ کو اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' پر پابندیاں عاید کرنے اور اسے خلاف قانون ایک دہشت گرد تنظیم قرار دلوانے کی کوشش کررہی ہے۔

فلسطینی اتھارٹی غزہ کے عوام کو بلیک میل کر رہی ہے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' نے فلسطینی اتھارٹی کی غزہ کی پٹی کےعوام کےحوالے سے اختیار کردہ پالیسی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ حماس کے ترجمان نے کہا ہےکہ فلسطینی اتھارٹی غزہ کےعوام پر معاشی پابندیاں عاید کرکے غزہ کےعوام کو بلیک میل کررہی ہے۔

فلسطین میں مساجد اور نمازیوں پر صہیونی قدغنیں!

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کے لیے قائم کردہ کالونیاں جہاں‌ فلسطینیوں کی عمومی زندگی کے لیے ایک عذاب ہیں تو وہیں دوسری جانب یہ کالونیاں فلسطینیوں کی عبادت کی راہ میں بھی ایک بڑی رکاوٹ ہیں۔