جمعه 15/نوامبر/2024

ٹیکنالوجی

ترکی کے تعاون سے فلسطینی نوجوان سائنسدان کا مستقبل روشن!

ترکی کی ریاست قیصری میں قائم "ارجیس" یونیورسٹی نے ایک نیا اور مفت کورس شروع کیا ہے جس میں سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں تحقیق کرنے والے نوجوان تحقیق کاروں اپنے فن کو آگے بڑھانے کا موقع فراہم کیا جا گیا ہے۔ اس کورس میں 7 فلسطینی نوجوان سائنسدانوں کو بھی شامل ہونے کا موقع دیا گیا ہے۔

گفتگو کو تحریر کی شکل میں لانے والی موبائل ایپ تیار!

موبائل فون استعمال کرتے ہوئے عموما لمبی چوڑی تحریرمشکل ہوتی ہے۔ ٹیکنالوجی کے ماہرین نے اس مشکل کا حل ایک نئی اپیلی کیشن کے ذریعے نکالا ہے۔

فلسطین کی سائنسی ایجادات کی چین میں باز گشت!

مظلوم فلسطینی قوم تمام تر بے سرو سامانی کے باوجود سائنس، تحقیق اور ایجادات کے میدان میں بھی کسی سے پیچھے نہیں۔ حال ہی میں چین میں ٹیکنالوجی کے حوالے سے ہونے والی ایک نمائش میں فلسطینی سائنسدان احمد سجدیہ کی تیار کردہ ایجادات بھی پیش کی گئیں۔ اس نمائش میں 44 ممالک کے ماہرین نے حصہ لیا۔

رواں سال کتنے اسمارٹ فون فروخت ہوئے؟

دنیا بھر میں اسمارٹ فون کی طلب میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق رواں سال کی دوسری چوتھائی میں 3 کروڑ 74 لاکھ اسمارٹ فون فروخت ہوئے۔ یہ تعداد گذشتہ برس کی نسبت دو فی صد زیادہ ہے۔

’لیپ ٹاپ جس کی قیمت تین کروڑ روپے سے زاید‘

انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا میں برق رفتاری سے آنے والےانقلاب نے دنیا کو کہاں سے کہاں پہنچا دیا۔ آج سے چند عشرے پیشتر کمپیوٹر کی ایجاد نے ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک نئے انقلاب کی بنیاد رکھی۔ اس کا اگلا مرحلہ لیپ ٹاپ کی شکل میں سامنے آیا۔

ٹیکنالوجی کے عالمی مقابلے میں فلسطین کی دوسری پوزیشن!

ٹیکنالوجی کے ایک بین الاقوامی مقابلے میں فلسطینی ماہرین کی ٹیم نے دوسری پوزیشن حاصل کرکے ملک و قوم کا نام عالمی سطح پر روشن کردیا۔

ایپل کمپنی کی غیر معمولی کامیابی کا راز کیا ہے؟

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل دنیا کی وہ پہلی پبلک کمپنی بن گئی ہے جس کی مالیت دس کھرب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔

سنگاپور کی تاریخ کا سب سے بڑا سائبر حملہ

سنگاپور کی حکومت نے جُمعہ کے روز ایک بیان میں بتایا ہے کہ نامعلوم ہیکروں نے محکمہ صحت کے ایک مرکز پرسائبرحملہ کرکے کم سے کم ڈیڑھ ملین افراد کا ذاتی ڈیٹا چوری کرلیا ہے۔ چوری ہونے والی معلومات میں وزیراعظم لی ھسین لونگ کا ڈیٹا بھی شامل ہے۔

گستاخانہ فلم نہ ہٹانے پرمصری عدالت کی ’یوٹیوب‘ پر پابندی

مصر کی اعلیٰ انتظامی عدالت نے ویڈیو شئیرنگ کی ویب سائٹ یو ٹیوب کو ایک ماہ کے لیے بلاک کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس نے یوٹیوب کے خلاف یہ حکم پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین پر مبنی ایک متنازع ویڈیو فلم کو نہ ہٹانے پر جاری کیا ہے۔

چین کی اسمارٹ عدالت میں روبوٹ جج مقرر!

چین دنیا کو اپنی محیرالعقول ٹیکنالوجی سے آئے روز متاثر کرتا رہتا ہے۔ حال ہی میں چین نے ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کو استعمال کرتے ہوئے ایک اسمارٹ عدالت متعارف کرائی ہے جس میں جج انسان کے بجائے روبوٹ مقرر کیا گیا ہے۔