جمعه 15/نوامبر/2024

ٹیکس

اسرائیل کا فلسطینی ٹیکس محصولات میں 300 ملین شیکل کٹوتی کا فیصلہ

​اسرائیلی وزیر خزانہ بیزلیئل سموٹریچ نے فلسطینی ٹیکس محصولات سے 300 ملین شیکل کی کٹوتی کے حکم نامے پر دستخط کیے ہیں۔​

اسرائیل فلسطینی ٹیکسوں سے ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کٹوتی کی کوشش

اسرائیل کے عبرانی زبان میں شائع ہونےوالے اخبار'معاریو' نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی عدلیہ فلسطینیوں‌کو واجب الاداء رقوم میں سے ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کی رقم کٹوتی کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ اس رقم کی اس لیے کٹوتی کی جا رہی ہے کہ تاکہ یہ رقم دوسری تحریک انتفاضہ کے دوران 15 فلسطینی فدائی حملوں کے متاثرین میں تقسیم کی جاسکے۔

اسرائیلی فصلوں کا نقصان فلسطینی ٹیکسوں سے منہا کرنے کا حکم

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے حکم کو ہدایت کی ہے کہ وہ مشرقی غزہ میں فلسطینیوں کے کاغذی جہازوں کے نتیجے میں ہونے والی آتش زدگی اور یہودی آباد کاروں کی فصلوں کو پہنچنے والے نقصان کا ازالہ فلسطینیوں کو دی جانے والی رقوم میں کٹوتی کے ذریعے کریں۔

’فیس بک‘ کو 5 ارب ڈالر کے ٹیکسوں کا سامنا

سماجی رابطے کی بین الاقوامی مقبول ویب سائیٹ ’فیس بک‘ کی انتظامیہ کو کہنا ہے کہ اس نے 3 ارب ڈالرکا ٹیکس ادا کیا ہے۔ اگلے مرحلے میں اسے پانچ ارب ڈالرکا ٹیکسوں کی ادائیگی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

’سیکیورٹی خطرات میں گھری یہودی کالونیاں ٹیکسوں سے مستنثنیٰ‘

اسرائیلی پارلیمنٹ نے ایک نئے مسودہ قانون کی ابتدائی مرحلے کی منظوری دی ہے جس میں قرار دیا گیا ہے کہ سیکیورٹی مسائل اور فلسطینیوں کی جانب سے پرتشدد حملوں کے خطرات کا سامنا کرنے والی یہودی کالونیوں میں آباد یہودی آباد کاروں کو ٹیکسوں کی ادائی میں چھوٹ دی جائے گی۔