
قید فلسطینی بچوں کو ٹیلیفون استعمال کرنے کی مشروط اجازت
پیر-8-جولائی-2019
فلسطینی محکمہ اموراسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی جیل حکام نے 18 سال سے کم عمر کے فلسطینی قیدیوں کو اپنے اہل خانہ سے رابطے کے لیے عمومی ٹیلیفون کےاستعمال کی مشروط طور پراجازت دی ہے۔