شیر خوار بچوں کو ٹھوس غذا کب شروع کریں؟اتوار-22-دسمبر-2019جرمنی میں صحت کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم کی طرف سے جاری ایک تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شیرخوار بچہ جب پانچویں اور ساتویں ماہ میں ہو تو اسے ہلکی ٹھوس غذا شروع کردینا چاہیے۔