اسرائیلی حریف کا مقابلہ نہ کرنے پر دو کھلاڑی اولمپکس سے باہرمنگل-27-جولائی-2021ٹوکیو اولمپکس 2020 میں جوڈو کے مقابلوں میں ایک اور کھلاڑی اسرائیل کے توہر بتبل کا سامنا کرنے نہیں آئے۔
الجزائری’جوڈوکا‘کا اسرائیلی سے کھیلنے سے انکار، وطن واپساتوار-25-جولائی-2021بین الاقوامی جوڈو فیڈریشن(آئی جے ایف) نے ہفتے کے روز الجزائر کے ایک جوڈوکا اور ان کے کوچ کو ٹوکیواولمپکس میں مقابلے کے آغاز سے قبل ہی اسرائیلی جوڈوکا سے میچ سے دستبردار ہونے پر معطل کردیا ہے۔ ڈرا کے مطابق ان کااسرائیلی ایتھلیٹ کے خلاف میچ ہوسکتا تھا۔