
ٹماٹر اور بادام کا مشروب کئی بیماریوں کا شافی علاج
اتوار-16-اکتوبر-2016
ٹماٹر اگرچہ ہماری روز مرہ کی خوراک کا حصہ ہے مگر اس کے مشروب کے حیرت انگیز طبی فوائد ایسے ہیں جو کئی بیماریوں کے لیے شافی علاج سمجھے جاتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ماہرین طب ٹماٹر کے مشروف [جوس] کے استعمال کی مسلسل تاکید کرتے ہیں۔