اسرائیلی فورسز کی فائرنگ، فلسطینی بچہ زخمیجمعرات-12-جنوری-2023قابض اسرائیلی فورسز نے حملہ کر کے فلسطینی نوجوانوں اور ایک بچے کوبھی زخمی کر دیا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق بچے کو اسرائیلی فوجیوں کی طرف سے کی گئی فائرنگ کے دوران ربڑ کی گولی لگی ہے۔