فلسطین میں المناک ٹریفک حادثے میں 7 فلسطینی جاں بحق، متعدد زخمی
پیر-5-نومبر-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے نواحی علاقے وادی اردن میں اتوار کے روز ایک المناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں کم سے کم 7 فلسطینی جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے۔
پیر-5-نومبر-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے نواحی علاقے وادی اردن میں اتوار کے روز ایک المناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں کم سے کم 7 فلسطینی جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے۔
ہفتہ-28-اپریل-2018
فلسطین میں غیر متوقع طوفانی بارشوں اور اس کے نتیجے میں آنے والے سیلاب سے کم سے کم 9 صہیونی آباد کارہلاک اور متعدد لاپتا ہوگئے ہیں۔
جمعرات-8-فروری-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد پر اسرائیلی فوج کا ایک ٹرک الٹنے سے متعدد اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔
جمعہ-21-جولائی-2017
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں ایک فلسطینی کار اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
اتوار-2-جولائی-2017
فلسطین کے ایک جواں سال انجینیر سعودی عرب میں المناک ٹریفک حادثےمیں جاں بحق ہوگئے۔
بدھ-28-جون-2017
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں ایک فلسطینی کار اور سرائیلی بس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کم سے کم چھ فلسطینی جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
جمعرات-9-فروری-2017
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں شاہراہ 35 پر گذشتہ شب ٹریفک کے حادثے میں کم سے کم 18 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ تمام زخمیوں کو اسپتالوم میں منتقل کیاگیا ہےجن میں سے پانچ کی حالت میں بیان کی جاتی ہے۔
پیر-21-نومبر-2016
فلسطین کے مقبوضہ شہر اور قابض صہیونی ریاست کے خود ساختہ دارالحکومت’تل ابیب [پرانا نام تل الربیع] ٹریفک کے حادثات میں کم سے کم 60 صہیونی زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں میں سے بعض کی حالت خطرے میں بتائی جاتی ہے۔
اتوار-1-مئی-2016
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہرالخلیل میں ٹریفک کے المناک حادثے میں کم سے کم پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں ایک خاتون اور اس کے چار بچے شامل ہیں۔
اتوار-24-اپریل-2016
فلسطین کے مقبوضہ شہر حیفا میں گذشتہ روز ٹریفک کے ایک حادثے کے نتیجے میں ایک اسرائیلی شہری ہلاک اور دسیوں زخمی ہوگئے۔