ٹریفک حادثے میں فلسطینی وزیرسمیت تین افراد جاں بحق
اتوار-2-جولائی-2023
فلسطینی اتھارٹی کے محروسین اور سابق قیدیوں کے امورکے وزیر قدری ابوبکر مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں ہفتے کے روز ایک کار حادثے میں جاں بحق ہو گئے ہیں۔
اتوار-2-جولائی-2023
فلسطینی اتھارٹی کے محروسین اور سابق قیدیوں کے امورکے وزیر قدری ابوبکر مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں ہفتے کے روز ایک کار حادثے میں جاں بحق ہو گئے ہیں۔
ہفتہ-1-جولائی-2023
غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والی فلسطینی حاجیہ غالیہ ابو راضی آج بروز ہفتہ یکم جولائی 2023 کو مکہ مکرمہ کے کنگ عبدالعزیز ہسپتال میں دم توڑ گئی۔ غالیہ چند روز قبل مناسک حج کی ادائی کے دوران ٹریفک حادثے میں زخمی ہوئی تھیں جس کے بعد انہیں ہسپتال لایا گیا تھا۔
پیر-11-جولائی-2022
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں گذشتہ روز ایک المناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں کم سے کم چار فلسطینی جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔
ہفتہ-8-جنوری-2022
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے نواحی علاقے اریحا میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب ہونے والے المناک ٹریفک حادثے کےنتیجے میں جاں بحق ہونے والے 8 شہریوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ تمام افراد کو جنوبی نابلس میں عقربا کے مقام پر سپرد خاک کیا گیا ہے۔
جمعرات-15-اکتوبر-2020
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں قراوہ بنی حسان کے مقام پر ٹریکٹر کے حادثے میں ایک چالیس سالہ خاتون جاں بحق ہوگئی۔
منگل-7-جنوری-2020
اسرائیلی پولیس کی طرف سے جاری ایک بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ چند ماہ قبل بیت المقدس میں سڑک پرپیش آنے والے ایک حادثے کو ٹریفک حادثہ قرار دیا گیا تھا مگرتحقیقات سے پتا چلا ہے کہ وہ ایک فدائی حملہ تھا جس کا مقصد یہودی آباد کاروں اور فوجیوں کو گاڑی تلے روندنا تھا۔
پیر-23-دسمبر-2019
اندرون فلسطین کے علاقے رمات غان کے مقام پر ایک المناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں دو فلسطینی جاں بحق اور سات زخمی ہوگئے۔
پیر-11-فروری-2019
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں بس کے حادثے کےنتیجے میں کم سے کم 2 صہیونی ہلاک اور 35 زخمی ہوگئے۔
پیر-7-جنوری-2019
قابض اسرائیلی فوج کی ایک گاڑی سنہ 1948ء کےمقبوضہ فلسطینی علاقے میں ٹریفک حادثے کا شکار ہوئی جس کے نتیجے میں اس میں سوار پانچ اسرائیلی فوجی زخمی ہو گئے۔
جمعہ-23-نومبر-2018
اسرائیلی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ ملٹری انٹیلی جنس ادارے کے دو اہلکار ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگئے۔