جرمنی:کرسمس مارکیٹ میں حملے سے متعدد افراد ہلاک اور زخمیمنگل-20-دسمبر-2016جرمنی کے دارالحکومت برلن میں برلن میں کرسمس کی خریداری کے لیے قائم کردہ ایک بازار میں ٹرک کے ٹکرانے سے نو افراد ہلاک اور 50 سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔