چهارشنبه 30/آوریل/2025

ٹرمپ

القدس : فلسطینی امورکے ذمہ دار امریکی قونصل خانے کا درجہ کم کرنے پرغور

اسرائیلی اور امریکی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیت المقدس میں فلسطینی امور کو ڈیل کرنےکے ذمہ دار قونصل خانے کا درجہ مزید کم کرتے ہوئے اسرائیل میں امریکی سفیر ڈیوڈ فریڈ مین کو مزید اختیارات دینے پرغور شروع کیا ہے۔

فلسطینی ٹرمپ کی تجاویز قبول کریں ورنہ منہ بند رکھیں:محمد بن سلمان

اسرائیلی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے گزشتہ ماہ نیویارک میں یہودی اداروں کے سربراہان کے ساتھ ایک ملاقات میں فلسطینی رہنماؤں پر شدید تنقید کی تھی۔

ترک ایوان صدر کے ترجمان کا امریکی نائب صدر کے منہ پرطمانچہ

ترکی نے فلسطین میں صہیونی ریاست کےقیام کو اسرائیل کا قومی دن نہیں بلکہ ارض مقدس پرصہیونیوں کا ناجائز تسلط قراردیا ہے۔

ٹرمپ ’کذاب‘ اور ’اخلاقی دیوالیہ پن کا شکار ہے:جیمز کومی

امریکی ایوان صدر میں عالمی مسائل پربحث کے ساتھ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مبینہ معاشقے بھی ایک بڑا موضوع ہیں۔ حال ہی میں ’ایف بی آئی‘ کے سابق ڈائریکٹر جیمز کومی کی کتاب میں صدر ٹرمپ کے ایک پورن اسٹار کے ساتھ مبینہ جنسی مراسم نے ٹرمپ کو آگ بگولا کردیا۔

ٹرمپ نے ریکس ٹیلرسن کو وزارت خارجہ کےعہدے سے ہٹا دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے اور ان کی جگہ سنٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے ڈائریکٹر مائیک پومپیو کو نیا وزیر خارجہ مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔

قطرکے خلاف امریکیوں کو اکسانے کی اماراتی سازش بے نقاب

بی بی سی نے ایسی افشا شدہ ای میلز حاصل کی ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکی وزیرِ خارجہ ریکس ٹلرسن کو اس بنیاد پر برطرف کروانے کے لیے لابی تیار کی گئی تھی کہ وہ قطر کے خلاف عرب امارات کا ساتھ دینے میں ناکام رہے تھے۔

ٹرمپ امریکا کے تا حیات صدر بننے کے خواہاں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تا حیات امریکا کا صدر رہنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہمیں چین سے سبق سیکھنا چاہیے جو دو بار سے زیادہ کسی ایک شخص کے صدر بننے پرعاید کردہ پابندی کو ختم کررہا ہے۔

اسرائیل نے کیسے ٹرمپ کے داماد کو کیسے الو بنا کر استعمال کیا؟

امریکی اخبار ’واشنگٹن پوسٹُ‘ نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ چار ممالک جن میں اسرائیل سر فہرست ہے نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جارڈ کوشنر سیاسی کمزوریوں کو بھانپتے ہوئے انہیں اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا ہے۔

یہودی کالونیوں پراختلافات، نیتن یاھو۔ٹرمپ ملاقات 5مارچ کو ہوگی

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ غرب اردن کی یہودی کالونیوں کے اسرائیل سے الحاق کے حوالے سے امریکی حکومت کے ساتھ پائے جانے والے اختلافات دور کرنے کے لیے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو آئندہ ماہ مارچ میں واشنگٹن میں صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔

فلسطینیوں کی امداد پرڈچ وزیرہ کے خلاف صہیونی لابی کی شرانگیز مہم

ہالینڈ کی خاتون وزیر برائے بیرونی تجارت وترقی کی جانب سے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے مالی امداد جاری کیے جانے پر صہیونیوں کے حامی عناصر کی جانب سے ان کے خلاف شرانگیز مہم شروع کی گئی ہے۔ اس مُہم میں صہیونی ریاست کے اندر اور ہالینڈ کی اسرائیل نواز لابی پیش پیش ہے۔