
سلامتی کونسل کی قرارداد کے مسودے میں ٹرمپ منصوبے کی مذمت حذف
پیر-10-فروری-2020
فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے امریکا کے مشرق وسطیٰ منصوبے'سنچری ڈیل' کے خلاف سلامتی کونسل میں پیش کی جانے والی مجوزہ قرارداد کے مسودے میں غیرمعمولی ردو بدل کیا گیا ہے۔
پیر-10-فروری-2020
فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے امریکا کے مشرق وسطیٰ منصوبے'سنچری ڈیل' کے خلاف سلامتی کونسل میں پیش کی جانے والی مجوزہ قرارداد کے مسودے میں غیرمعمولی ردو بدل کیا گیا ہے۔
اتوار-5-جنوری-2020
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہےکہ ایران کی طرف سے کسی حملے کی صورت میں ایران کے 52 اہم ترین مقامات ہمارے نشانے پر ہیں۔ کسی نھی خطرے کی صورت میں ان تنصیبات پر انتہائی سرعت اور طاقت سے حملے کیے جائیں گے۔
جمعہ-25-اکتوبر-2019
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے غیرجانبدار تحریک کی فلسطین کمیٹی کے اجلاس میں کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ "فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیلی ریاست کے جرائم میں برابر کا شریک ہے۔
جمعہ-27-ستمبر-2019
امریکا میں صدر ٹرمپ کے خلاف ایک نئی شکایت میں کہا گیا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے اعلی حکام نے صدر ٹرمپ اور یوکرین کے صدر کے درمیان ٹیلی فون پر ہونے والی بات چیت کی تفصیلات کو چھپا کر رکھنے کی کوشش کی ہے۔
ہفتہ-23-مارچ-2019
فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد نے امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ کو خبر دار کیا ہے کہ وہ دنیا میں اشتعال انگیزی اور نفرت پھیلانے کی سیاست ترک کریں۔ امریکی صدر کے اقدامات دنیا بھرمیں نسل پرستانہ انتہا پسندی کو فروغ دے رہے ہیں۔
منگل-25-دسمبر-2018
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن سے ملاقات کے لیے تیار ہیں تاہم انہوں نے اس حوالے سے کسی تاریخ کا اعلان نہیں کیا۔
جمعہ-30-نومبر-2018
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے فلسطین کی تقسیم کی قرارداد 181 کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کی بندربانٹ کی قرارداد سنگین جرم، باطل اور ناجائز فیصلہ تھا جس کے نتیجے میں ایک غیرقوم کو فلسطین میں مداخلت کا موقع فراہم کیا جس نے طاقت کے ذریعے فلسطینی قوم کے خلاف غاصبانہ ہتھکنڈے استعمال کرنا شروع کردیے۔
اتوار-26-اگست-2018
امریکا کی جانب سے فلسطینی قوم کے حوالے سے سیاسی بلیک میلنگ اور دباؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ امریکی حکومت نے فلسطینی علاقوں غرب اردن اور غزہ کے لیے مختص 20 کروڑ ڈالر کی امداد دوسرے ملکوں میں جاری امدادی پروگراموں کو دینے کا اعلان کیا ہے۔
اتوار-15-جولائی-2018
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جہاں جاتے ہیں ان کے خلاف لاکھوں کو احتجاج کرتے سڑکوں پر نکل آتے ہیں۔
منگل-12-جون-2018
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ اُن نے سنگاپور کے جزیرہ سنتوزا میں منگل کے روز دو ملاقاتوں کے بعد ایک دستاویز پر دستخط کیے ہیں۔ یہ ملاقات 48 منٹ جاری رہی جس میں دونوں ملکوں نے ایک ماضی کی تلخیاں ختم کرنے کے لیے جامع پلان تیار کرنے سے اتفاق کیا ہے۔