
ٹرمپ کی فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کی تجویز جنگی جرم اور انسانیت کے خلاف جرم ہے:ایمنسٹی
جمعرات-6-فروری-2025
لندن – مرکزاطلاعات فلسطین انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ کی پٹی سے فلسطینیوں کو منتقل کرنے کی تجویز پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اسے جنگی جرم اور انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا کہ یہ تجویز "اشتعال انگیز، شرمناک […]