
عباس ملیشیا کا اسرائیلی سٹائل کمانڈو آپریشن، طالب علم گرفتار
جمعرات-30-جون-2022
فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت انٹیلی جنس حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں قائم الخلیل یونیورسٹی میں زیر تعلیم طالب علم لیث حلائقہ کو حراست میں لینے کے لیے اسرائیلی خفیہ ادارے کی طرز پرآپریشن کیا۔