یہودی بستیوں کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ قابل مذمت ہے: پاکستانبدھ-15-فروری-2023پاکستان نے مغربی کنارے کے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں یہودی بستیوں کو قانونی حیثیت دینے کے اسرائیلی کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔