
وزیر اعظم پاکستان کا یوم القدس کے موقع پر خصوصی پیغام
جمعہ-5-اپریل-2024
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نےاسرائیلی جارحیت اور ظلم و جبر کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اپنے غاصبانہ قبضے کو قائم رکھنے کے لئے بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے جس پر عالمی برادری خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہے