
ایک عشرے میں اڑھائی لاکھ یہودی فلسطین میں بسائےجانے کا انکشاف
پیر-23-دسمبر-2019
اسرائیل ذرائع ابلاغ میں انکشاف کیا گیا ہےکہ گذشتہ ایک عشرے کےدوران اڑھائی لاکھ سے زاید یہودیوں کو دنیا بھرسے جمع کرکے فلسطین میں آباد کیا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2010ء کے بعد 2019ء تک دُنیا کے 150 ممالک دو لاکھ 55 ہزار یہودیوں کو فلسطین میں آباد کیا گیا۔