پنج شنبه 01/می/2025

وینزویلا

اسرائیل نے وینز ویلا میں حکومت کے خلاف بغاوت کی حمایت کیوں کی؟

جنوبی امریکا کے ملک وینز ویلا میں 23 جنوری کو اپوزیشن لیڈر اور پارلیمنٹ کے اسپیکر خوان گوائیڈو نے خود کوعبوری صدر قرار دیتے ہوئے منتخب صدر نیکولس ماڈورو کا تختہ الٹنے کی کوشش کی تو باغی لیڈر کی حمایت میں پہل کرنے والوں میں اسرائیل بھی شامل تھا۔ اسرائیل نے ایسا کیوں کیا؟ اس خبر میں اسی سوال کا جواب موجود ہے۔

وینزویلا کے صدر کا تختہ الٹنے کے امریکی منصوبے کا انکشاف

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے عہدے داران نے خفیہ طور پر وینزویلا کےصدر نکولاس میڈورو کا تخہ الٹنے کا منصوبہ تیار کیا تھا۔

وینز ویلا کا فلسطین سے متعلق موقف قابل ستائش ہے:ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس’ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ جمہوریہ وینز ویلا کے صدر کی جانب سے فلسطینی قوم کے دیرینہ حقوق کی حمایت امریکا کی ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف جرات مندانہ موقف اختیار کرنا قابل تحسین ہے۔