
کرونا کیسز کے بعد اسرائیل کی ‘ریمون’ جیل سیل کر دی گئی
منگل-15-ستمبر-2020
فلسطین میں قیدیوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے'کلب برائے اسیران' کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی 'ریمون' نامی جیل کو کرونا کے کیسز سامنے آنے کے بعد سیل کردیا گیا ہے۔