چین میں روبورٹ مریضوں کا علاج کرنے لگے!اتوار-13-نومبر-2016چین میں کنٹرلنگ ٹیکنالوجی کی ترقی نے طب اور علاج کے شعبے میں ایک نئی سہولت مہیا کی ہے، جس کے بعد چین روبورٹس کی مدد سے مریضوں کا علاج کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔