چهارشنبه 30/آوریل/2025

ووٹ

‘انتخابات میں ووٹ ڈالنا اسرائیل کےمجرمانہ وجود کوقانونی حیثیت دینا ہے’

فلسطین لبریشن فرنٹ (پی ایف ایل پی) نے اتوار کے روز مقبوضہ علاقوں کے اندر موجود عرب عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پرسوں کنیسٹ کے انتخابات کا بائیکاٹ کریں۔

سروے میں اسماعیل ھنیہ کو محمود عباس پر غیرمعمولی برتری

فلسطین میں رائے عامہ معلوم کرنے کے حوالے سے مستند سمجھے جانے والے اداروں کی جانب سے کیے گئے سروے کے حیران کن نتائج سامنے آئے ہیں۔ تازہ سروے کے مطابق صدارتی انتخابات کی دوڑ میں اگر مقابلہ حماس کے اسماعیل ھنیہ اور صدر محمود عباس کے درمیان ہو تو اسماعیل ھنیہ بھاری اکثریت سے صدر منتخب ہوسکتے ہیں۔

یہودی آباد کاری کےخلاف ووٹ ڈالنے پراسرائیل نے انگولا کی امداد روک دی

سلامتی کونسل میں حال ہی میں فلسطین میں یہودی آباد کاری کے خلاف منظور کی گئی قرارداد کے بعد صہیونی ریاست قرارداد کی حمایت کرنے والے ملکوں کے خلاف انتقامی کارروائی پراتر آئی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق صہیونی حکومت نے سلامتی کونسل میں فلسطین میں یہودی آباد کاری کے خلاف منظور کی گئی قرارداد کی حمایت میں ووٹ ڈالنے پر انگولا کی امداد روک دی ہے۔