
شہید فلسطینی کے جنازے پر اسرائیلی فوج کے حملے کی شدید مذمت
بدھ-18-مئی-2022
اسلامی تعاون تنظیم [او آئی سی] کے جنرل سیکرٹریٹ نے مقبوضہ بیت المقدس میں شہید ولید الشریف کے جسد خاکی کے سوگواروں پر کل شام اسرائیلی فوج کے حملے کی مذمت کی ہے جس کے نتیجے میں درجنوں شرکاء زخمی ہوئے تھے۔