روس کا آواز سے تیز میزائل کا کامیاب تجربہجمعہ-28-دسمبر-2018روس نے جدید ترین ہائپر سونک نیو کلیئر میزائل کا تجربہ کرلیا، روسی صدر پوتین کہتے ہیں روس کے پاس اب جدید ترین اسٹریٹجک ہتھیار ہے جو کئی دہائیوں تک روس کی سلامتی کا ضامن ہو گا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام