یکشنبه 17/نوامبر/2024

وفا الاحرار معاہدہ

معاہدہ ‘وفا احرار’ کی خوش گوار یادیں

اٹھارہ اکتوبر 2011ء کو مصر کی ثالثی سے اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کا ایک تاریخی معاہدہ طے پایا۔ یہ معاہدہ نہ صرف اسرائیل، فلسطین اور عرب دنیا کے ذرائع ابلاغ کی توجہ کا مرکز بنا بلکہ عالمی سطح پر بھی اس معاہدے کے مختلف پہلوئوں ‌پر بات چیت کی گئی۔

اسرائیلی زندانوں میں تین فلسطینیوں کی احتجاجا بھوک ہڑتال شروع

اسرائیلی جیلوں میں انتظامی حراست کی غیرانسانی پالیسی کے تحت پابند سلاسل تین فلسطینیوں نے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔

’معاہدہ احرار‘ کے تحت رہا 52 فلسطینی دوبارہ صہیونی زندانوں میں قید

سنہ 2011ء کو اسرائیل اور فلسطینی تنظیموں کے درمیان قیدیوں کا ایک معاہدہ طے پایا تھا جسے’معاہدہ احرار‘ کا نام دیا گیا۔

مزید 50 اسیران فلسطینی اتھارٹی کے خلاف احتجاجی تحریک میں شامل

فلسطینی اتھارٹی کی انتقامی سیاست کا شکار سابق اسیران اور ان کے اہل خانہ کے احتجاج 47 روز سے جاری ہے۔ ادھر گذشتہ روز مزید 50 سابق اسیران نے فلسطینی اتھارٹی کے خلاف جاری احتجاجی تحریک میں شمولیت اختیار کی ہے۔