پنج شنبه 01/می/2025

وفا الاحرار

حماس: قیدیوں کی حوالگی کے عمل میں عوام کےجم غفیرکی شرکت اسرائیل کے لیے پیغام ہے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطیناسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے جنوب اور مرکز میں خان یونس اور جبالیہ کیمپ میں صہیونی جنگی قیدیوں کی حوالگی کی دو کارروائیوں میں فلسطینی عوام کا جمع ہونا دونوں علاقوں میں صہیونی فاشزم کی طرف سے چھوڑے گئے ملبے کے درمیان، عزم، طاقت اور […]

اردنی کمیٹی کا تبادلے کی فہرست میں اردنی قیدیوں کو شامل کرنے پر حماس سے اظہار تشکر

عمان – مرکزاطلاعات فلسطین قابض صہیونی جیلوں میں اردنی قیدیوں اور لاپتہ افراد کی امور کی نگرانی کرنے والی قومی کمیٹی نے قابض دشمن کے ساتھ قیدیوں کی رہائی کی ڈیل میں اردنی قیدیوں کو شام کرنے پر اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کا شکریہ ادا کیا۔ کمیٹی نے ہفتے کے روز ایک پریس بیان میں […]

فلسطینی اسیران کی رہائی کے لیے ایک ‘وفا الاحرار’ کی تیاری کی ضرورت ہے

حماس کے سیاسی بیورو کے رکن روحی مشتھیٰ نے فلسطینی اسیران کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے انہیں اسرائیلی جیلوں سے رہائی دلانے کے لیے تمام ممکنہ ذرائع استعمال کیے جائیں گے۔