کویت کے ممتازعالم دین احمد القطان انتقال کر گئے
منگل-24-مئی-2022
کویت کے ایک ممتاز عالم دین اور زندگی بھر قبلہ اول کے دفاع میں بات کرنے والے مبلغ احمد القطان طویل علالت کے بعد کل سوموار کے روز خالق حقیقی سے جا ملے۔
منگل-24-مئی-2022
کویت کے ایک ممتاز عالم دین اور زندگی بھر قبلہ اول کے دفاع میں بات کرنے والے مبلغ احمد القطان طویل علالت کے بعد کل سوموار کے روز خالق حقیقی سے جا ملے۔
پیر-27-دسمبر-2021
جنوبی افریقا میں نسل پرستی اور نسل کشی (آپارتھائڈ) کے نظام کے خلاف جدوجہد کرنے والے نوبیل انعام یافتہ آرچ بشپ ڈیزمنڈ ٹوٹو 90 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
جمعرات-8-جولائی-2021
فلسطینی تنظیم پاپولر فرنٹ کے بانی احمد جبریل بدھ کے روز دمشق میں وفات پا گئے ہیں۔ان کی عمر83 سال تھی۔
پیر-6-جون-2016
فلسطین کی تعلقات عامہ کونسل کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں معروف مسلمان باکسر محمد علی کلے کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی موت کو عالم اسلام کے لیے دکھ اور غم کا موجب قرار دیا ہے۔