’وفاء احرار‘ معاہدے کے تحت رہا دو فلسطینیوں کی سابقہ سزا بحالپیر-3-جولائی-2017اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے تحت رہا ہونے والے دو فلسطینیوں کو دوبارہ گرفتار کرنے کے بعد ان کی سابقہ سزا بحال کر دی ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام