
فلسطینی اتھارٹی کا اسیران کے معاشی حقوق پر نیا ڈاکہ، وظائف بند، اہل خانہ میں شدید غم و غصہ کی لہر
پیر-12-مئی-2025
غرب اردن۔ مرکز اطلاعات فلسطین فلسطینی اتھارٹی نے مشکلات سے دوچار فلسطینی اسیران کے خاندانوں کی سرکاری کفالت ختم کرتے ہوئے ان کے معاشی حقوق پر ایک نیا ڈاکہ ڈالا ہے جس کی فلسطینی حلقوں کی طرف سے شدید الفاظ میں مذمت کی جا رہی ہے۔قابض اسرائیل کی جیلوں میں قید فلسطینی اسیران اور ان […]