جمعه 15/نوامبر/2024

وصفی قبھا

قبھا قومی لیڈر تھے، قوم کے لیے ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں: مشعل

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے کرونا سے وفات پانے والے جماعت کے سرکردہ رہ نما اور سابق وزیر وصفی قبھا کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

مرحوم وصفی قبھا کی مزاحمتی خدمات جنہیں کم لوگ جانتے ہیں

بہت سے لوگ مرحوم رہنما وصفی قبہا کو قیدیوں کے سابق فلسطینی وزیر، فلسطینی اسیران کے کاز کے حامی اور ایک سابق قیدی کے طورپر جانتے ہیں لیکن ان کے جہادی کام کے بڑے پہلو پس پردہ ہیں۔ جن کے پیچھے ایک عظیم شخصیت کی عکاسی ہوتی تھی جو اپنی عمر کے باوجود فیاض رہے۔

فلسطینی رہ نما وصفی قبھا کی نماز جنازہ میں عوام کا جم غفیر امڈ آیا

دو روز قبل فلسطین کے علاقے جنین میں فوت ہونے والے رہ نما وصفی قبھا کو کل جمعہ کے روز سپرد خاک کردیا گیا۔ ان کی نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں شہریوں اور سرکردہ شخصیات نے شرکت کی۔

اسرائیل نے وصفی قبھا کو والدہ کے جنازے میں شرکت اجازت نہیں دی

قابض صہیونی فوج نے سابق فلسطینی وزیر وصفی قبھا کو غرب اردن کے شمالی شہر جنین کے جنوب میں واقع برطعہ گائوں میں اپنی والدہ کے جنازے میں شرکت کے لیے گائوں میں داخل ہونے سے روک دیا۔

غرب اردن کا اسرائیل سے الحاق امن منصوبوں کو دفن کردے گا:وصفی قبہا

فلسطین کے سابق وزیر برائے امور اسیران وصفی قبہا نے کہا ہے کہ اس غرب اردن، وادی اردن اور بحر مردار کے علاقوں پر اسرائیلی ریاست کی خود مختاری صہیونی ریاست کے ساتھ امن مذاکرات کا ڈھونگ

گرین بیلٹ کا استعفے کا اعلان امریکا عزائم کی شکست کا ثبوت ہے: قبھا

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے رہ نما اور سابق فلسطینی وزیر وصفی قبھا نے مشرق وسطی کے لیے امریکی ایلچی جیسن گرین بیلٹ کے استعفیٰ کو صدی کی ڈیل کی ناکامی کا نیا ثبوت قرار دیا ہے۔

لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں کی ملازمت پرپابندی کا قانون واپس لیاجائے

سابق فلسطینی وزیر وصفی قبہا نے کہا ہے کہ لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں کی ملازمت پرپابندی کا قانون بلا جواز اور ناقابل قبول ہے۔ اسے فورا واپس لیا جائے۔

آہنی عزم کی بدولت ‘الکرامہ 2’ میں اسیران فتح مند ہوئے: وصفی قبھا

سابق فلسطینی وزیر انجینیر وصفی قبھا نے کہا ہے کہ فلسطینی اسیران کے آہنی عزم کی بدولت انہیں 'الکرامہ 2' نامی احتجاجی تحریک میں فتح و نصرت حاصل ہوئی۔

سابق فلسطینی وزير وصفی قبہا اسرائیلی جیل سے 9 ماہ بعد رہا

اسرائیلی حکام نے سابق فلسطینی وزير وصفی قبہا کو 9 ماہ تک مسلسل قید میں رکھنے کے بعد گزشتہ روز رہا کر دیا۔

اسرائیلی عدالت سے سابق فلسطینی وزیر کی انتظامی حراست میں توسیع

قابض صہیونی عدالت نے کل سوموار کو سابق فلسطینی وزیر برائے القدس امور وصفی قبہا کو دی گئی انتظامی قید میں مزید توسیع کردی۔