جمعه 15/نوامبر/2024

وزن

گاجر کھائیں وزن گھٹائیں

صحت مند وزن برقرار رکھنے یا وزن کم کرنے کے لپے گاجر ایک اہم سبزی ہے جس میں وٹامن "اے" کی وافر مقدار پائی جاتی ہے۔

اس پھل کو خوراک کا حصہ بنائیں اور وزن گھٹائیں

وزن کم کرنا طویل عرصے سے کھانے کی چیزوں سے دور جانے سے وابستہ ہے لیکن ایک نئی تحقیق نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایک پھل شامل کرنے سے آپ کا وزن کم ہونے میں مدد ملے گی۔

کیا انگور وزن گھٹانے میں مدد گار ہے؟

کہتے ہیں کہ ایک مٹھی انگور کے دانوں کی چپس [فرائی کیے گئے آلو] کی ایک بوری کھانے سے زیادہ بہتر ہے۔ کسی حد تک انگور وزن کم کرنے میں بھی معاون ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ کھیرے کا استعمال بھی مناسب رہے گا۔

دار چینی کھائیں، یادداشت بڑھائیں، وزن گھٹائیں

دار چینی ہمارے روز مرہ کے کھانوں میں شامل مصالحہ جات کا حصہ ہے، دار چینی صحت کے لیے نہایت مفید خیال کی جاتی ہے۔ کیلوریز جلانے، چربی پگھلانے اور وزن گھٹانے کے ساتھ ساتھ ماہرین اس کا ایک فائدہ انسانی قوت حافظہ کی بہتری بھی بتاتے ہیں۔

جو کا ناشتہ کیجیے، وزن گھٹائیے طاقت بڑھائیے!

ناشتہ تو ہرایک نے کرنا ہوتا مگر اس رپورٹ میں آپ کو ایک ایسے ناشتے کے بارے میں بتایا جا رہا ہے جو سرا سر صحت، توانائی اور تندرستی کا خزانہ ہے۔ یہ کوئی زیادہ مشکل بھی نہیں۔ بس آپ کو اپنے ناشتے میں جو کی روٹی کا استعمال معمول بنانا ہے۔ جو کی روٹی سے کیا گیا ناشتہ آپ کا وزن کم کرنے، کیلوریز گھٹانے جسم کو صحت اور طاقت بخشنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔