سعد حریری نے وزارت عظمٰی کے عہدے سے معذرت کر لیجمعہ-20-دسمبر-2019لبنان کے نگران وزیراعظم اور پارلیمان میں سب سے زیادہ نشستوں کی حامل جماعت مستقبل تحریک کے سربراہ سعد الحریری نے واضح کیا ہے کہ وہ وزارتِ عظمیٰ کی کرسی پر برقرار نہیں رہنا چاہتے ہیں۔