
غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران 19 شہید، 81 زخمی ، شہداء کی تعداد 52 ہزار سے تجاوز کر گئی
پیر-12-مئی-2025
غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین محصور اور زخموں سے چور غزہ ایک بار پھر انسانی المیے کی نئی داستان رقم کر رہا ہے۔ فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قابض اسرائیل کی بمباری اور حملوں کے نتیجے میں 19 معصوم فلسطینی شہید اور 81 زخمی ہوئے، جنہیں مختلف […]