چهارشنبه 30/آوریل/2025

وزارت تعلیم

فلسطین میں اسکولوں کے امتحانات، 78 ہزار480 طلبا کی شرکت

فلسطین کے جنوبی اور شمالی اضلاع، بیرون ملک اور القدس میں آج سے اسکولوں کے سالانہ امتحانات شروع ہو رہے ہیں جن میں 78 ہزار 480 طلبا اور طالبات حصہ لیں گے۔

سال 2019ء: اسرائیلی دہشت گردی میں دو فلسطینی طلباء شہید، 161 گرفتار

فلسطینی وزارت تعلیم کی طرف سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ برس اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں اسکول کے دو طلباء شہید اور 161 کو حراست میں لیا گیا۔

غزہ وزارت تعلیم نے ‘اونروا’ کی نصابی تبدیلیاں مسترد کر دیں

فلسطینی وزارت تعلیم نے اقوامِ متحدہ کی بہبود مہاجرین کی ایجنسی برائے ورکس اینڈ ریلیف "اونروا" کی جانب سے تعلیمی نصاب میں کی جانے والی تبدیلیوں کو ایک مرتبہ پھر مسترد کر دیا ہے۔

اسرائیلی دہشت گردی، چھ ماہ میں 17 فلسطینی طلباء شہید کیے گئے

فلسطینی وزارت تعلیم کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں رواں سال کے پہلے چھ ماہ میں اب تک 17 فلسطینی طلباء اور طالبات کو شہید کیا جا چکا ہے۔