اسرائیل نے غزہ کے مزدوروں کے پرمٹ کوٹہ میں اضافہ منجمد کر دیا
اتوار-17-جولائی-2022
اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے اجتماعی سزا کی پالیسی کے تحت غزہ کی پٹی کے فلسطینیوں کے لیے کام اور تجارتی اجازت ناموں کے کوٹے میں اضافے کا فیصلہ منجمد کرنے کا اعلان کیا۔