لوہے کہ ورکشاپ کے مالک سمیت متعدد فلسطینی گرفتارجمعہ-12-مئی-2017اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم میں لوہے کا سامان تیار کرنےوالی ایک ورک شاپ پر چھاپہ مار کر اس کے مالک کو حراست سمیت متعدد شہریوں کو حراست میں لے لیا۔