
’یواین‘ میں ملازم فلسطینی چھ ماہ بعد اسرائیلی جیل سے رہا
جمعہ-13-جنوری-2017
اسرائیلی حکام نے چھ ماہ قبل حراست میں لیے گئے ایک فلسطینی شہری کو رہا کردیا۔ رہائی پانے والے شہری وحید البرش اقوام متحدہ کے امدادی ادارے’UNDP‘ میں ملازم تھے۔ انہیں گذشتہ برس تین جولائی کو اسرائیلی فوج نے غرب اردن سے غزہ جاتے ہوئے حراست میں لے لیا تھا۔